Ways to Earn Money From YouTube
اگر آپ بھی گھر بیٹھے یوٹیوب سے پیسے کمانا چاہتے ہیں
تو سب سے پہلے آپکو یوٹیوب اور اسکے الگورتھم کو سمجھنا بہت ضروری ہے۔۔۔
یوٹیوب سے پیسے کمانے کے کئی طریقے ہیں اور یوٹیوب کافی بڑا پلیٹ فارم ہے اور اس پر آپ کئی سروسس دے کر ارننگ کر سکتے ہو۔جیسے کہ
Video editing, thumbnail, SEO, Marketing, Content, Managemen, etc
(Hafiz Abdul Qayyum)